Faraz Faizi

Add To collaction

12-Nov-2021-تحریری مقابلہ( تصیور) اور میرے اشعار



★♥★♥★♥★
ہم جہاں ہوتے ہیں وہیں پر ہی رپٹ جاتے ہیں
چھوئی موئی کی طرح خود میں سمٹ جاتے ہیں

روح کو چھو کے گزرتا ہے جب احساس ترا
تیری تصویر سے ہم اب بھی لپٹ جاتے ہیں

★★★★★

میں تمہیں بھولنے کی کوشش میں نہ لگ جاؤں کہیں
اتنا زیادہ مجھے تم یاد بھی آیا نہ کرو

میں ترے دشمنوں میں اضافے کا سبب بن سکتا ہوں
اپنی ڈی پی پر مری تصویر لگایا نہ کرو

★★★★★

تصویر کائنات میں جوکچھ ہے ائے فراز
سب کچھ ہمارے یار کی ہی یادگار ہے

★★★★★

کاوش فکر: فرازفیضی.کشن گنج بہار
Mobile No. 9326187516

   5
2 Comments

Zeba Islam

22-Nov-2021 06:40 PM

Nice

Reply

Bushra Zaifi

22-Nov-2021 09:15 AM

Wow

Reply